Thursday 24 January 2013

urdu ADSENSE Urdu Course SEO

urdu ADSENSE Urdu Course SEO 


ھیلو میں ھوں ايڈ سينس والا اور آپکے لئے لایا ھوں بنا ٹرک ايڈ سينس سے کمانے کا سیدھا مگر زرا دشوار لیکن سو فیصد قابل عمل رستہ۔۔۔ جو تھوڑا مشکل تو ھے مگر اس کٹھن رستے پر چلنے کے بعد آپ یہ ضرور جان جائیں گئے کہ آخر ايڈ سينس سے کمایا کیسے جاتا ھے اور واقعی مان جائیں گئے جب کمائی ھوئی رقم خود وصول کریں گئے اس لیے تو میں کہتا ھوں ايڈ سينس والوں جاگو کیونکہ ايڈ سينس والا آچکا ھے۔

ايڈ سينس والا لایا ھے پاکستان میں پہلی بار 100 ویڈیوز پر مشتعمل ايڈ سينس کورس جسکی مدد سے آپ ايڈ سينس سے کمانے کے ھر آسان مشکل رستے سے باخوبی واقف ھوسکیں گئے اور صرف تین مہینے بعد ڈالر کمانا اور واقعی ھر مہینے اسے پانا ممکن ھے کیونکہ ايڈ سينس سے کمائے ڈالر نیٹ پر نہیں جیب میں اچھے لگتے ھیں۔

ايڈ سينس والا نے ان 100 ویڈیوز میں ھر ٹاپک پر ویڈیو شامل کی ھیں آپ ان ویڈیوز کو دیکھنے کے بعد جان سکیں گئے ايڈ سينس کیا ھے ، ویب سائیٹ کیسے بنتی ھے ، بلاگر کیسے استعمال کیا جائے ، ایس.ای.او کیا ھوتا ھے اور کیسے کیا جاتا ھے ، ایک نئی ویب سائیٹ پر ٹریفک کیسے آتا ھے ، ايڈ سينس سے کس کس طریقے سے کمایا جاتا ھے اور ویسٹرن یونین سے رقم کیسے وصول کی جاتی ھے وغیرہ۔۔۔ ايڈ سينس والا کا ايڈ سينس کورس آج ھی حاصل کریں اور ایک کامیاب ویب ماسٹر بنکر سالانہ ھزاروں ڈالر سکون سے کمائیں۔ 

Share

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites